27۔ سرحدوں کے محافظوں کے لئے دعا

(۲۷) وَ كَانَ مِنْ دُعَآئِهٖ عَلَیْهِ السَّلَامُ لِاَهْلِ الثُّغُوْرِ سرحدوں کی نگہبانی کرنے والوں کیلئے حضرتؑ کی دُعا: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ، وَ حَصِّنْ ثُغُوْرَ الْمُسْلِمِیْنَ بِعِزَّتِكَ، وَ اَیِّدْ حُمَاتَهَا بِقُوَّتِكَ، وَ اَسْبِغْ عَطَایَاهُمْ مِنْ جِدَتِكَ. بارالٰہا! محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما اور اپنے غلبہ و اقتدار سے مسلمانوں … 27۔ سرحدوں کے محافظوں کے لئے دعا پڑھنا جاری رکھیں